the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

 ایک طرف امریکہ کے نیل آرمسٹرانگ کو چاند پر بھیجنے کے مشن کو ڈرامہ قرار دیا جا ررہا ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ نیل آرمسٹرانگ کے چاند پر اترنے کی ویڈیو جعلی تھی اور اس کی عکسبندی ایک سٹوڈیو میں کی گئی، اس ویڈیو کے ڈرائریکٹر سٹینلے کبرک کے ایک انٹرویو کو بھی ثبوت کے طور پر پیش کیا جا چکا ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ویڈیو جعلی تھی اور امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے اصرار پر یہ



ڈرامہ رچایا گیا۔ دوسری طرف امریکہ کے حقیقی مخالف چین نے ایک ایسا اعلان کر دیا ہے جس سے امریکی احساس کمتری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ چین نے چاند کے زمین سے اوجھل چہرے سے نقاب اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ چینی خبررساں ایجنسی ژن ہوا کی رپورٹ کے مطابق چین 2018ء میں چاند کے اس تاریک حصے پر لینڈنگ کے لیے اپنا مشن روانہ کرے گا جو کشش ثقل کی وجہ سے ہمیشہ زمین کی مخالف سمت میں رہا اور اسے آج تک کوئی بھی انسان نہیں دیکھ سکا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.